مشہور مذہبی سکالر، اینکر پرسن اور پی ٹی آئی کے ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت جو کہ اکثر خبروں میں پیش پیش رہتے ہیں
حال ہی میں اپنی دوسری شادی کے حوالے سے بھی خبروں کی زینت رہے ہیں۔ ڈاکٹر عامر لیاقت کی پہلی بیوی بشریٰ عامر نے انسٹا گرام پر اپنی طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے ایک دکھ بھرا پیغام دیا۔