Headlines

    عامر لیاقت نے بیوی کو طلاق کیوں اور کس طرح دی، سابقہ بیوی نے ساری کہانی کھول کر رکھ دی

    مشہور مذہبی سکالر، اینکر پرسن اور پی ٹی آئی کے ایم این اے ڈاکٹر عامر لیاقت جو کہ اکثر خبروں میں پیش پیش رہتے ہیں

     

    حال ہی میں اپنی دوسری شادی کے حوالے سے بھی خبروں کی زینت رہے ہیں۔ ڈاکٹر عامر لیاقت کی پہلی بیوی بشریٰ عامر نے انسٹا گرام پر اپنی طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے ایک دکھ بھرا پیغام دیا۔

    Advertisement

     

    انہوں نے لکھا کہ یہ وقت میرے سابقہ شوہر عامر لیاقت حسین کے ساتھ میرے تعلقات کی وضاحت کا ہے، عامر لیاقت نے مجھے طلاق دے دی ہے۔

     

    Advertisement

    سیدہ بشریٰ اقبال نے دکھ بھرے انداز میں کہا کہ طلاق دینا ایک الگ بات ہے لیکن طوبیٰ کی کہنے پر اس کے سامنے فون پر طلاق دینا، میرے اور میرے بچوں کے لئے انتہائی دردناک تھا میں نے اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے

     

    Advertisement