Headlines

    شیخ رشید بھی نواز کے حق میں بول اٹھے، اوورسیز پاکستانیوں کے لئے کی جانے والی خدمات یاد کروا دی، ویڈیو وائرل

    شیخ رشید بھی نواز سے حق میں بول اٹھے، اورسیز پاکستانیوں کے لئے کی جانے والی خدمات یاد کروا دی، مزید جانئے۔

     

    لاہور (نیوز ڈیسک) شیخ رشید کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس میں وہ نواز شریف کی تعریفوں کی پل باندھ رہے ہیں۔

     

    مزید پڑھیے: ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کی ایک فلم میں دوسری لڑکی کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

     

    تفصیلات کے مطابق، سوشل میڈیا پر ایک پرانی ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں وہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وہ نواز شریف کی بطور وزیراعظم تعریف کر رہے تھے۔

     

    ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے اورسیز پاکستانیوں کے لئے بہت کام کیا ہے اور جتنی سہولتیں نواز شریف اورسیز پاکستانیوں کے لئے مہیا کر چکا ہے، شاید ہی کوئی حکومت ایسا کرے۔

     

    مزید پڑھیے: عامر لیاقت نے بیوی کو طلاق کیوں اور کس طرح دی، سابقہ بیوی نے ساری کہانی کھول کر رکھ دی

    انہوں نے مزید وعدہ کیا کہ اگر اللہ نے توفیق دی تو نواز شریف کے ساتھ ہر حال میں کھڑے ہونگے