وزیراعظم پاکستان نے نئے سال کے موقع پر پاکستان کو مدینہ کی ریاست بننے کے لئے اہم اعلان کر دیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 1 جنوری 2020 کو، سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر وزیراعظم ہاؤس سے پیغام جاری کیا گیا، جس میں بتایا گیا کہ پاکستان کے وزیراعظم نے مدینہ کی ریاست بنانے کی طرف ایک اور اہم قدم اٹھا لیا۔
مزید پڑھیے: حکومت نے نئے سال کے موقع پر پہلہ تحفہ ہی ایسا دیا کہ عوام کی چیخیں نکل گئی
تفصیلات کے مطابق، جاری کئے جانے والے پیغام میں بتایا گیا کہ نئے سال کے حوالے وزیراعظم نے عہد کیا ہے کہ تمام پاکستانیوں کو برابر کی صحت کی سہولت دی جائے گی۔
مزید پڑھیے: شیخ رشید بھی نواز کے حق میں بول اٹھے، اوورسیز پاکستانیوں کے لئے کی جانے والی خدمات یاد کروا دی، ویڈیو وائرل
اس کے ساتھ ساتھ، دوسرے نمبر پر انہوں نے کہا کہ اب پورے پاکستان میں کوئی بھی بھوکا نہیں سوئے گا۔ یہ خصوصیت ظاہری سے بات ہی مدینہ کی ہی جہاں کوئی بھوکا نہیں سوتا۔
انکا مزید کہنا تھا کہ 2020 بہت مشکل سال تھا لیکن اللہ کے کرم سے ہم بہت بہادری سے سامنا کیا کرونا وبا کا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More