Headlines

    دو پاکستانی کشمیری لڑکیاں جو غلطی سے بارڈر پار چلی گئیں تھیں۔ انڈین آرمی نے ان کے ساتھ کیسا سلوک کیا، جانئے انہی کی زبانی

    ایسے بہت سے واقعات سننے کو ملتے ہیں کہ کوئی پاکستانی بارڈر کراس کرکے غلطی سے انڈیا چلا گیا یا کوئی انڈین غلطی سے بارڈر پار کر کے پاکستان میں آگیا۔

     

    ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والی دو لڑکیوں لائبہ اور ثنا کے ساتھ، جب وہ غلطی سے انڈیا میں داخل ہو گئیں تھیں۔ انہوں نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کے ساتھ کیا کیا واقعات پیش آئے۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کی ایک فلم میں دوسری لڑکی کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

     

    Advertisement

    انہوں نے کہا کہ ہمارے بھائی سے ہمارا جھ گڑا ہوا تھا تو ہم گھر سے نکل گئے اور تتھ پانی کی طرف جا رہے تھے تو رات کو جنگل میں رک گئے جہاں ہمیں انڈین آرمی نے پکڑ لیا تو ہم نے انہیں بتایا کہ ہم رستہ بھول گئے ہیں، انڈین آرمی نے دل بڑا کیا، ہمیں تسلی دی اور کہا کہ آپ ہمارے ہی بچے ہیں آپ انڈین آرمی کے پاس ہیں۔

     

    انڈینز نے کافی پوچھ گچھ بھی کی، گھر کے بارے میں پوچھا اور انہوں نے گھر کا نمبر بھی لیا۔ جہاں انہوں نےفون کر کے ہمارے بارے میں بتایا اور گھر والوں کو پریشان نہ ہونے کا کہا اور بتایا کہ آپ کی بچیاں سہی سلامت ہمارے پاس ہیں اور جلد ہی آپ کے پاس ھوں گی۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: ایمبولینس سے ایسی چیز برآمد ہوئی کہ لوگ دیکھتے ہی رہ گئے۔

     

    Advertisement

    اور ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ انڈین کے زیر انتظام کشمیر کے حکام کسی کو آسانی سے واپس بھیج دیں۔