اہم خبریں

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو اپنے عہدے سے ہٹا دیا گیا، اصل وجہ سامنے آگئی۔

حکومت پنجاب نے جمعہ کے روز کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور عمر شیخ کو اپنے عہدے سے ہٹا دیا۔

 

غلام محمود ڈوگر کو نیا سی سی پی او لاہور مقرر کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: عامر لیاقت نے بیوی کو طلاق کیوں اور کس طرح دی، سابقہ بیوی نے ساری کہانی کھول کر رکھ دی

 

Advertisement

ذرائع کے مطابق ، پنجاب حکومت کی جانب سے یہ قدم اٹھانے کی بڑی وجہ تھی کہ عمر شیخ نے ایک معزور شخص کو وزیر اعلیٰ کی سکیورٹی پر مامور کیا تھا اور ساتھ ہی ساتھ جر ائم پر قابو پانے میں شیخ عمر کی ناکامی بھی اس اقدام کی بڑی وجہ ہے

 

سی سی پی او لاہور کی حیثیت سے اپنے دور میں ، شیخ موصوف خصوصاً لاہور موٹر وے کیس میں اپنے بیان کے بعد سے ہی تنازعات میں رہے۔ اس کے بعد انھیں اپنے متنازعہ بیان پر لاہور ہائیکورٹ (ایل ایچ سی) نے طلب کیا تھا ، جہاں انہوں نے عدالت کے سامنے غیر مشروط معافی مانگ لی تھی۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: بھارت اب ترکی اور پاکستان کی دوستی توڑنے میں سرگرم، اہم ثبوت سامنے آگئے

 

Advertisement

سابق آئی جی پنجاب عمر دستگیر سے بھی ان کا جھگڑا ہوا ، جنھوں نے ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا تھا ، لیکن بعد میں شعیب دستگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago