Headlines

    ویرات کوہلی اور انوشکا سمیت مختلف جوڑوں کی رنگ رلیاں، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

    ویرات کوہلی اور انوشکا سمیت مختلف جوڑوں کی رنگ رلیاں، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

     

    نیو دہلی (نیوز ڈیسک) مورخہ 1 جنوری 2020، مورخہ جمعہ کو ویرات کوہلی نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر تصاویر کے ساتھ پیغام جاری کیا۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: دو پاکستانی کشمیری لڑکیاں جو غلطی سے بارڈر پار چلی گئیں تھیں۔ انڈین آرمی نے ان کے ساتھ کیسا سلوک کیا، جانئے انہی کی زبانی

     

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، انہوں نے اپنی اور اپنے دوستوں کی جوڑوں میں خوبصورت اور رومانوی انداز میں بیٹھے ہوئے کی تصاویر شئیر کی۔ انہوں نے نئے سال کی مبارک باد دیتے ہوئے دعا دی کہ یہ سال خوشیاں، صحت اور تندرستی لائے۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کی ایک فلم میں دوسری لڑکی کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

     

    کوہلی نے مزید طنزیہ انداز میں لکھا کہ جن لوگوں کے ٹیسٹ نیگٹو آئے ہے وہ ہی اکٹھے پوزیٹو وقت گزار رہے ہیں۔

    Advertisement