اہم خبریں

چترال میں 1 جنوری کو زیادہ بچے پیدا ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ دلچسپ حقیقت

چترال میں 1 جنوری کو زیادہ بچے پیدا ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ دلچسپ حقیقت

چترال (نیوز ڈیسک) بچہ پیدا ہونا تو قدرتی عمل ہے، اس میں انسان صرف ایک ذریعہ ہے، اس کے علاوہ کچھ نہیں، مگر چترال میں زیادہ تر بچے 1 جنوری کو پیدا ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، بین الاقوامی صحافی بینظیر صمد نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر مورخہ 1 جنوری کو پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے لکھا کہ انکی فیس بک پر فرینڈ لسٹ میں زیادہ تر چترالی لوگوں کا جنم دن 1 جنوری ہے۔

 

مزید پڑھیے: دو پاکستانی کشمیری لڑکیاں جو غلطی سے بارڈر پار چلی گئیں تھیں۔ انڈین آرمی نے ان کے ساتھ کیسا سلوک کیا، جانئے انہی کی زبانی

Advertisement

 

ان کا کہنا ہے کہ چونکہ سالگرہ چترال کلچر میں منائی نہیں جاتی، اس لئے لوگ اپنی تاریخ پیدائش یاد کرنے کی بجائے 1 جنوری لکھ دیتے ہیں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago