وزیر عمران خان کا نئے سال پر دبنگ اعلان، ہر پاکستانی نے سکون کی سانس لی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نئے سال کے موقع پر عوام کو خوشخبری سنا دی۔
وزیر عمران خان کا نئے سال پر دبنگ اعلان، ہر پاکستانی نے سکون کی سانس لی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نئے سال کے موقع پر عوام کو خوشخبری سنا دی۔
تفصیلات کے مطابق، عمران خان کے دفتر سے سرکاری اکاؤنٹ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویئٹر سے پیغام جاری کیا، جس میں بتایا گیا کہ وزیراعظم عمران خان نئے سال کے ساتھ نیا عزم بھی لے کر آئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ 2012 میں کوئی بھی پاکستانی بھوکا نہیں سوئے گا۔
مزید پڑھیے: وزیراعظم عمران خان کے ایک اور بڑے منصوبے کے افتتاح نے انقلاب برپا کر دیا۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے سال کے آغاز میں ہی، وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم کی مصنوعات میں اضافہ کی منظوری دے دی ہے۔