اہم خبریں

کورونا کی نئی قِسم نے بچوں کی سردی کی چھٹیاں بڑھنے کا عندیہ دے دیا۔

کورونا کی نئی قِسم نے بچوں کی سردی کی چھٹیاں بڑھنے کا عندیہ دے دیا۔

 

سعید غنی نے آئندہ سال جنوری میں بھی تعلیمی ادارے نہ کھلنے کا عندیہ دے دیا

Advertisement

 

سعید غنی نے کہا کہ کورونا کی نئی قسم بھی آئی ہے جس کا جائزہ لے رہے ہیں اور تعلیمی ادارےکھولنےکا حتمی فیصلہ وزارت صحت کی سفارش پر ہوگا۔

 

Advertisement

مزید پڑھیے: ڈرائیور کو نیند آجانے کی وجہ سے ہونے والے حادثات سے بچنا اب بلکل آسان، ایسی سستی ڈیوائس، جو آپ کو اور آپکے پیاروں کو بچا سکتی ہے۔

 

وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ 4 جنوری کو وزارت صحت سے ایڈوائس لےکر فیصلہ کریں گے البتہ 11 جنوری کو تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں، اس حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتے۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: دو پاکستانی کشمیری لڑکیاں جو غلطی سے بارڈر پار چلی گئیں تھیں۔ انڈین آرمی نے ان کے ساتھ کیسا سلوک کیا، جانئے انہی کی زبانی

 

Advertisement

نجی سکولز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ پرائیوٹ سکول ایکٹ کیبنٹ میں بھیجا جائے گا۔ اور سب کے جائز مطالبات سنے جائیں گے۔ ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہتے ہیں۔

Recent Posts