اہم خبریں

وزیراعظم عمران خان نے 2020 کی پہلی شام ایسی جگہ گزاری کہ ہر پاکستانی کا سرفخر سے بُلند۔

وزیراعظم عمران خان نے 2020 کی پہلی شام ایسی جگہ گزاری کہ ہر پاکستانی کا سرفخر سے بُلند۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے 2020 کی پہلی شام ایسی جگہ گزاری کہ پاکستان کے لئے تاریخ رقم کر دی۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: سال 2020 میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا گیا۔۔؟ جانئے دلچسپ حقائق۔

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر وزیراعظم عمران خان کے سرکاری اکاؤنٹ اور پیج سے پیغام اور تصاویر جاری کی گئی، جس میں بتایا اور دکھایا گیا کہ وزیراعظم عمران خان نے 2020 کی پہلی شام غریب لوگوں کے نام کر دی۔

 

مزید پڑھیے: لوگ مشہور ہونے کے لئے ہر حد پار کرنے لگے۔ آدمی نے شہرت کے لئے گٹھیا حرکت کر ڈالی

Advertisement

 

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ترنول پناہ گاہ میں شام کے وقت قیام کیا اور وہاں پر بیٹھ کر لوگوں کے ساتھ کھانا بھی کھایا اور اس کا معیار بھی چیک کیا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago