نواز شریف کا دیا ہوا ایک اور منصوبہ حکومت نے ختم کر دیا، عوام ایک اور سہولت سے محروم
تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں مفت وائی فائی منصوبہ ختم کر دیا گیا ہے۔
عام عوام کے لیے پورے پنجاب میں دو سو مقامات پر فری وائی فائی کی سہولت میسر کی گئی تھی جسے موجودہ حکومت نے ختم کردیا ہے
مزید پڑھیے: حکومت نے نئے سال کے موقع پر پہلہ تحفہ ہی ایسا دیا کہ عوام کی چیخیں نکل گئی
یہ سہولت پنجاب میں نواز شریف کی حکومت کے دوران شہباز شریف کی طرف سے دی گئی تھی۔ پنجاب فری وائی فائی منصوبے کے تحت شہر کے مختلف لائیبریوں، کالجز، تعلیمی اداروں، پارکس اور پریس کلبوں سمیت دیگر اہم سرکاری مقامات کو فری انٹرنیٹ کی سہولت میسر کی گئی تھی
مزید پڑھیے: پاکستان نے نئے سال کے موقع پر سعودی عرب کو انوکھا تحفہ دے دیا۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔
ذرائع کے مطابق پنجاب وائی فائی منصوبہ بند کرنے کے بعد صوبائی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے پی ٹی سی ایل کے ساتھ مفت انٹرنیٹ کی فراہمی کیلئے مذاکرات شروع کر دئیے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More