اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ساہیوال کے بعد پولیس کا ایک اور واقع سامنے آگیا، جس میں نوجوان کے ساتھ ایسا سلوک ہوا کہ وہ اس دنیا ہی سے چلا گیا۔
تفصیلات کے مطابق، پولیس نے اسامہ نامی لڑکے کی کار کو روکنے کا اشارہ کیا، مگر نا روکنے پر، پولیس نے کروائی کی اور ٹائر کی بجائے سیدھا سامنے والی سکرین پر نشا نہ لگا دیا، جس کے بعد وہ لڑکا موقعہ پر ہی جہاں فانی سے رخ صت ہو گیا۔
مزید پڑھیے: زرتاج گل نے عوام کے لئے بڑا معرکہ مار دیا۔
لڑکا اپنے والد کے ساتھ کرایہ کے مکان پر رہتا تھا اور کار کو بطور ٹیکسی استعمال کرتا تھا۔
اسامہ کے باپ کا کہنا تھا کہ اسامہ کی پولیس اہلکار سے تلخ کالمی ہوئی تھی، جب وہ اپنے دوست کو رات کے 2 بجے یونیورسٹی چھوڑنے جا رہا رتھا۔ اسامہ نے اپنے والد کو پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کے بارے میں فون پر آگاہ کیا تھا۔
دوسری طرف، آئی جی اسلام آباد نے اسی وقت کاروائی کا آغاز کرنے کا حکم دے دیا۔ اس کے ساتھ ساتھ، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی اعلان کیا ہے کہ فورا متعلقہ پولیس احکام کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے۔
مزید پڑھیے: چترال میں 1 جنوری کو زیادہ بچے پیدا ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ دلچسپ حقیقت
مسلم لیگ نواز کے نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر تصاویر کے ساتھ پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ راتوں کو محنت مزدوری کر کے اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے والا کا آخر قصور کیا تھا؟ انہوں نے مزید حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس سے زیادہ بے بس حکومت پاکستان نے آج تک نہیں دیکھی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More