الریاض (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک خبر وائرل ہوئی تھی، جس میں ایک وڈیو شیئر کی گئی جو ایک عورت اور لڑکے کی درمیان شادی کی رسومات کے متعلق تھی۔ اور کہا یہ جا رہا تھا کہ یہ ارب پتی خاتون ساہو بنت عبداللہ المحبوب ہے اور ان کے ساتھ والا شخص اس کا دُلہا ہے اور یہ پہلے اس عورت کی گاڑی کا ڈرائیور تھا۔
اس خبر کے جھوٹا ہونے کا ثبوت یہ ہے کہ سعودی عرب کے مرد اور خواتین کو پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش کی عورتوں کے ساتھ شادی کرنے کی اجازت نہیں، تو پھر کس طرح ایک عرب کی عورت کو پاکستان کے نوجوان سے شادی کرنے کی اجازت مل سکتی ہے؟
مزید پڑھیے: ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کی ایک فلم میں دوسری لڑکی کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
تفصیلات کے مطابق، برطانیہ کے خبر رساں ادارے بی بی سی نے بھی مندرجہ سوالات جاننے کی کوشش کی کہ یہ وڈیو اصل میں ہے کہاں کی اور کیا سچ میں یہ ارب پتی خاتون ہے عرب کی ہے؟ اور کیا واقعی ہی اس عورت نے پاکستانی ڈرائیور سے شادی کی ہے؟
اس بارے میں نیٹ پر سرچ کرنے کے بعد، عرب میڈیا پر بھی ایسی کوئی خبر نظر نہیں آئی ہے، جس میں اس شادی کا ذکر کیا ہو۔
ذرائع کے مطابق، یہ ایک جوڑے کی شادی کورونا کی باعث سادگی سے کی گئی، جس کی ویڈیوں اس کے کسی عزیز نے ٹویئٹر پر شئیر کی۔
مزید پڑھیے: ایمبولینس سے ایسی چیز برآمد ہوئی کہ لوگ دیکھتے ہی رہ گئے۔
اس لحاظ سے ابھی تک کہی سے بھی واضح شواہد سامنے نہیں آئے کہ یہ خبر سچ ہے اور خاتون ارب پتی ہے اور لڑکا پاکستان کا ڈرائیور ہے۔ تاہم خبر جھوٹی ہونے کی دلیل مندرجہ بالا بیان کی گئی ہے، جس کی بنا اس خبر کو سچ ماننے کے لئے شواہد کی ضرورت ہے، جو کہ ابھی تک موجود نہیں ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More