Headlines

    وزیراعلی پنجاب کو بھی ہوش آگئی، پنجاب پبلک سروس کمیشن اسکینڈل پر میدان میں آگئے

    وزیراعلی پنجاب کو بھی ہوش آگئی، پنجاب پبلک سروس کمیشن اسکینڈل کے حوالے سے میدان میں آگئے

     

    لاہور (نیوز ڈیسک) گزشتہ کچھ عرصہ سے پنجاب پبلک سروس کمیشن کی صداقت اور ایماندری پر سوال اُٹھائے جارہے تھے، جس کے بعد گزشتہ روز پنجاب پبلک سروس کمیشن میں ہونے والا نیب تحصیلدار کا پرچہ آؤٹ ہوا، جس پر متعلقہ محکمے نے کاروائی کر کے پرچہ بیچنے والے گروہ کو پکڑ لیا، جس کے بعد پرچے کو منسوخ کر دیا گیا۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: کورونا کی نئی قِسم نے بچوں کی سردی کی چھٹیاں بڑھنے کا عندیہ دے دیا۔

     

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا کہ انہوں نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے اسکینڈل پر نوٹس لیتے ہونے ویزراعلی معائنہ ٹیم کو اس اسکینڈل کے بارے میں تحقیقات کی ذمہ داری سونپی ہے۔ اور اس کی تحقیقاتی رپورٹ 5 دن میں جمع کروانے کی ہدایات دی ہے۔

    Advertisement