اہم خبریں

جعلی انڈے کیسے بنتے اور ان کو کیسے پہچانا جا سکتا ہے؟ اہم معلومات۔

کراچی (نیوز ڈیسک) پورے پاکستان میں سردی کی لہر میں اضافہ کے ساتھ ہی گرم مشروبات اور گرم اشیاء کے استعمال میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ اس ساتھ سب سے زیادہ جس چیز کی طلب میں اضافہ ہوا ہے، وہ انڈے ہیں۔

 

تفصیلات کے مطابق، یہ خبریں گردش میں ہے کہ پاکستان میں جعلی انڈے بنائے اور بیچے جارہے ہیں، جو کہ منافع خوروں کے لئے سود مند ہونے کے ساتھ ساتھ عوام الناس کے لئے نقصان دہ ثابت ہوتے ہے۔ حکومت بھی اس کے بارے میں کوئی تسلی بخش اقدام کرتے نظر نہیں آرہی۔

Advertisement

 

اس لئے اس سے بچنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ جب بھی انڈے خریدے تو اسے تسلی سے چیک کر لے تاکہ آپ جعلی انڈے کھانے سے محفوظ رہے۔

 

Advertisement

مزید پڑھیے: اب انسان کا چہرہ دوسرے انسان کے چہرہ کے ساتھ بدلنا ممکن ہو گیا۔ سائنس کی حیرت انگیز ایجاد، مزید جانئیے۔

 

ماہر خوراک کے مطابق، کچھ طریقوں سے یہ جانا جا سکتا ہے کہ اصلی اور نقلی انڈے میں کیا فرق ہے؟ سب سے پہلے اصلی اور نقلی انڈے کو پہجاننے کی نشانی یہ ہے کہ جب آپ نقلی انڈے کو پکڑ کر ہلائینگے تو آپ کو ایسا محسوس ہو گا کہ جیسے اندر پانی سا مادہ ہے۔ جبکہ آپ جب اصلی انڈے کو ہلائینگے تو آپ کو ویسا مادہ اور پانی ہلتا ہوا محسوس نہیں ہو گا۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: ایک وزٹنگ کارڈ آپ کی جان لے سکتا ہے۔ واردات کرنے کا نیا طریقہ سامنے آگیا۔

 

Advertisement

اس کے علاوہ اگر آپ اصلی انڈے کو توڑے گے تو آپ کو نظر آئے گا اس کی زردی اور سفیدی مکس نہیں ہوئی ہوگی۔ جبکہ جب آپ نقلی انڈے کو توڑے گے تو آپ کو دیکھنے کو ملے گا کہ اس کی زردی اور سفیدی جلدی سے مکس ہو جائی گی یا پھر پہلے سے ہی مکس ہوئی ہوگی۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago