ڈاکٹر شہباز گل نواز شریف کی چوسنی تک پہنچ گئے، مریم نواز کی ٹویٹ پر ردعمل۔۔

    ڈاکٹر شہباز گل نواز شریف کی چوسنی تک پہنچ گئے، مریم نواز کی ٹویٹ پر ردعمل۔۔

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 3 جنوری 2021 مورخہ اتوار کو مریم نواز نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام کے ساتھ تصاویر شئیر کی، جس میں لکھا تھا کہ ووٹ کو عزت دو۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: نواز شریف کا دیا ہوا ایک اور منصوبہ حکومت نے ختم کر دیا، عوام ایک اور سہولت سے محروم

     

    مریم نواز کی اس ٹویٹ پر وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے بھی ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب نواز شریف ضیاء کی چوسنی چوس کر بڑا ہو رہا تھا، تب ووٹ کو عزت ملی تھی؟ اور اب اگر اسکی بیٹی کو اُٹھا کر وزیراعظم بنا دے گے تو ووٹ کو عزت مل جائے گی۔

    Advertisement