اہم خبریں

2020 میں پاکستان کا نام پوری دُنیا میں روشن کرنے والی شخصیات، آپ بھی جان کر حیران رہ جائینگے۔

2020 میں پاکستان کا نام پوری دُنیا میں روشن کرنے والی شخصیات، آپ بھی جان کر حیران رہ جائینگے۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 3 جنوری 2021 کو پاکستان وزرات اطلاعات نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے پاکستان کی مشہور شخصیات کے بارے میں بتایا، جنہوں نے 2020 میں پاکستان کا نام پوری دُنیا میں روشن کیا۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: شیخ رشید بھی نواز کے حق میں بول اٹھے، اوورسیز پاکستانیوں کے لئے کی جانے والی خدمات یاد کروا دی، ویڈیو وائرل

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، 18 اگست کو پاکستانی مشہور اسٹرو فیزسٹ محترمہ نرگس کو ماسچسٹ سکول اف ٹیکنالوجی، سکول آف سائنس کا ڈین بنا دیا گیا، جو کہ پاکستان کے لئے ایک قابل فخر بات ہے۔

 

مزید پڑھیے: روایت حلال کمیٹی کے لئے منتخب ہونے والے نئے چئیرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، لوگوں کا احتجاج۔۔

Advertisement

 

 

اس کے ساتھ ساتھ، 24 اگست 2020 کو پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو “مین اف دی ائیر” کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس کے بعد، 2 ستبمر کو پاکستان سٹاک ایکسینج کو ایشیا کی بہترین ایکسینج کا ایوارڈ دیا گیا۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago