اہم خبریں

دُنیا کا سب سے پرانا شخص کون ہے اور کہا سے ہے۔ دلچسپ معلومات آپ جان کر حیران رہ جائینگے۔

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) آپ کے عزیز و اقارب تو بہت ہونگے، جو ضعیف اور بوڑھے ہونگے لیکن شاید ان میں سے کوئی بھی اتنا بڑا نہیں ہوگا، جو کہ دُنیا کا سب سے پُراتا ترین شخص ہو۔

 

تفصیلات کے مطابق، 2 جنوری 2021 کو جاپان سے تعلق رکھنے والی کین ٹانکا نامی خاتون نے اپنی 118ویں سالگرہ منائی۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: دو پاکستانی کشمیری لڑکیاں جو غلطی سے بارڈر پار چلی گئیں تھیں۔ انڈین آرمی نے ان کے ساتھ کیسا سلوک کیا، جانئے انہی کی زبانی

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ وہ صحت کے حوالے سے اتنی تندرست ہے کہ انہوں نے اپنی سالگرہ کے کیک کا ٹکرا کھایا اور اس کے بارے میں بھی بتایا کہ یہ مزیدار ہے۔

 

مزید پڑھیے: ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کی ایک فلم میں دوسری لڑکی کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Advertisement

 

2 سال قبل، 9 مارچ کو گینیز ورلڈ ریکارڈز نے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ ٹانکا دُنیا میں موجود سب سے بوڑھی خاتون ہے، جس کی اُس وقت عُمر 116 سال اور 66 دن تھی۔

 

Advertisement

ٹانکا دراصل 1903 میں پیدا ہوئی، اور یہ مقررہ وقت سے پہلے پیدا ہوئی تھی۔ ان کی شادی 1922 میں ہوئی اور 4 بچے ہیں، جبکہ پانچواں بچہ انہوں نے گود لیا ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago