Headlines

    پاکستانیوں کے لئے لمحہ فکریہ، نیشنل انسٹیوٹ اف ہیلتھ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت۔۔

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرونا وبا کی پہلی لہر کے بعد اب دوسری لہر بھی برطانیہ کے بعد دُنیا کے کچھ ممالک میں پھیلنے لگی۔

     

    تفصیلات کے مطابق، قومی ادارہ برائے صحت نے اطلاع دی ہے کہ پاکستان میں بھی کرونا وائرس کی نئی لہر سے متاثر مریض موجود ہے۔ دو افراد کی تصدیق ہوئی ہے، انہوں نے حال میں ہی برطانیہ کا سفر کیا تھا۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: گاجر کا جوس پینے کے ایسے حیران کن فوائد کہ آپ ایک دفعہ جان لے تو پھر کبھی گاجر کا جوس نہیں چھوڑینگے۔۔

     

    Advertisement

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ کرونا کی نئی قسم جو کہ 70٪ زیادہ آسانی سے پھیلتی ہے، اب تک 31 ممالک میں پہنچ چکی ہے۔ اس حوالے سے ابھی تک یہ تحقیق سامنے نہیں آئی ہے کہ یہ قسم پہلی قسم سے زیادہ بُری ہے یا نہیں، تاہم ابھی تک اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ یہ کرونا وائرس کی قسم تیزی سے پھییلتی ہے، جو کہ صحت کے اداروں اور ہسپتالوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: خبردار! اگر آپ اسپغول کا چھلکا دہی میں ڈال کر کھاتے ہے، تو اس مہلک بیماری کا شکار ہو سکتے ہے۔

     

     

    Advertisement