اہم خبریں

مولانا فضل الرحمان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں حصہ نا لینے والوں کے لئے ایسا فتویٰ جاری کردیا کہ لوگ حیران۔۔۔

بہاوالپور (نیوز ڈیسک) مورخہ 3 جنوری 2020 بروز اتور کو پاکستان ڈیمورکریٹک موومنٹ کا پاور شو بہاولپور میں سرائیکی چوک کے مقام پر ہوا، جس میں مختلف سیاستدانوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

تفصیلات کے مطابق، پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل رحمان نے لوگوں کو آگاہ کیا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی حکومت کے خلاف جدوجہد جہاد کے برابر ہے اور اس سے پیچھے ہٹنے والا بہت بڑا گنہاہ گار ہے۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: وزیر عمران خان کا نئے سال پر دبنگ اعلان، ہر پاکستانی نے سکون کی سانس لی۔

 

Advertisement

 

انہوں نے کہا کہ زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ میں حصہ لے رہے ہیں اور پی ڈیی ایم جمہوریت کی بحالی کے لئے یہ جدوجہد برقرار رکھے گی جب تک اس حکومت کو اُتار نہیں دیتے، کیونکہ یہ حکومت جعلی ووٹ لے کر اقتدار میں آئی ہے۔

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم جمہوری آزادی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ ہم نے اس قومی تحریک کا آغاز عظیم مقصد جمہوریت کے لئے کیا ہے۔

 

مزید پڑھیے: وزیراعظم پاکستان نے نئے سال کے موقع پر پاکستان کو مدینہ کی ریاست بننے کے لئے اہم اعلان کر دیا۔

Advertisement

 

امزید کہنا تھا کہ پاکستان ڈیمور کریٹک موومنٹ میں سیاسی طور پر باشعور لوگ موجود ہے، جبکہ پاکستان کی موجودہ حکومت تبدیلی کے نام پر دھبہ ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts