Headlines

    موجودہ کورونا کی صورت حال کے پیش نظر، تعلیمی ادارے کھولنے کا شیڈول جاری، وزیرتعلیم نے اہم اعلان کر دیا۔

    موجودہ کورونا کی صورت حال کے پیش نظر، تعلیمی ادارے کھولنے کا شیڈول جاری، وزیرتعلیم نے اہم اعلان کر دیا۔

     

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 4 جنوری 2021 بروز پیر کو پاکستان کے تمام صوبوں کے وزرا برائے تعلیم کی میٹینگ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں ہوئی۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: چترال میں 1 جنوری کو زیادہ بچے پیدا ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ دلچسپ حقیقت

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، تعلیم ادارے مرحلہ وار کھولے جائینگے۔ نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کلاسز 18 جنوری 2021 سے کھول دی جائینگی۔ جبکہ آٹھویں کلاس کا آغاز 25 جنوری 2021 سے ہوگا۔

     

    تمام یونیورسٹیاں 1 فروری 2021 سے کُھل جائیں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ، تمام ادارے 50٪ طالب علموں کے لحاظ سے کُھولیں گے۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: ملکہ ترنم میڈم نور جہاں کی ایک فلم میں دوسری لڑکی کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

     

    Advertisement

    اس سے پہلے پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے 26 نومبر 2020 سے 10 جنوری 2021 تک بند کر دیئے گئے تھے۔