اہم خبریں

وزیر تعلیم شفقت محمود نے طالب علموں کے لئے پریشانی کی گھنٹی بجا دی، والدین اور طلباء میں پریشانی۔

وزیر تعلیم شفقت محمود نے طالب علموں کے لئے پریشانی کی گھنٹی بجا دی، والدین اور طلباء میں پریشانی۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تمام تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کے بعد، وزیر تعلیم شفقت محمود نے ایک اور اہم اعلان کر دیا۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: دو پاکستانی کشمیری لڑکیاں جو غلطی سے بارڈر پار چلی گئیں تھیں۔ انڈین آرمی نے ان کے ساتھ کیسا سلوک کیا، جانئے انہی کی زبانی

 

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، مورخہ 4 جنوری 2021 بروز پیر کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ تمام امتحانات مئی، جون تک ملتوی کر دیئے گئے ہیں اور اس دفعہ وہ کسی بھی طالب علم کو بغیر امتحان کے اگلی کلاس میں پروموٹ نہیں کرینگے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago