مریم نواز نانی کے حقیقی روپ میں، بہت ہی دلکش ویڈیو، مزاق اڑانے والوں کے منہ بند

    لاہور (نیوز ڈیسک) مریم نواز کو اکثر مخالف جماعتوں سے یہ طعنہ سننے کو ملتا ہے کہ وہ نانی ہے وغیرہ وغیرہ۔ اور یہ صرف مختلف شخصیات ہی نہیں بلکہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بھی کئی دفعہ طعنہ دیا ہے، جس پر مریم نواز نے جواب میں کہا کہ شکر ہے اللہ کا کہ ان کا خاندان ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کےمطابق، مورخہ 4 جنوری 2021 کو مریم نواز کے آفیشل فیس بک پیج سے وڈیو جاری کی گئی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نواز کسی شاپنگ مال میں موجود کھلونے والے حصہ میں کھڑی اپنی پوتی سے وڈیو پر بات کر رہی ہے۔ اور وڈیو کے ذریعے پوچھ رہی ہے کہ بچی نے کونسا کھلونا لینا ہے۔ قابل غور بات یہ ہے کہ مریم نواز اس سے انگریزی میں بات کر رہی ہے۔

     

    مزید پڑھیے: مولانا فضل الرحمان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں حصہ نا لینے والوں کے لئے ایسا فتویٰ جاری کردیا کہ لوگ حیران۔۔۔

    Advertisement

     

     

    اس وڈیو کا عنوان یہ دیا کہ “الحمداللہ نانی ہونے کی خوشی اور سکون”۔ مریم اس عنوان سے تمام اپنے مخالفین کو پیغام دی رہی ہے کہ وہ ایک خاندانی خاتون ہے۔

    Advertisement

    0