سردیوں میں سب سے زیادہ کھائے جانے والی چیز مچھلی ہی ہوتی ہے۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ مچھلی خریدتے وقت کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے جس سے آپ اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھ سکتے ہیں۔
تازہ مچھلی کی سب سے پہلی پہچان اس کی آنکھیں ہوتی ہیں تازہ مچھلی کی آنکھیں ابھری ہوئی اور چمکدار ہوتی ہیں جب کہ باسی اور پرانی مچھلی کی آنکھیں دھندلی ، اندر کو دھنسی ہوئی اور مٹیالی ہوتی ہیں
تازہ مچھلی کی دوسری بڑی پہچان اس کے پھیپھڑے ہوتے ہیں تازہ مچھلی کے پھیپھڑے نمی سے بھرپور ہوتے ہیں اور ان کا رنگ شوخ سرخ ہوتا ہے جبکہ باسی مچھلی کے پھیپھڑے خشک ، بھورے اور بد بو دار ہوتے ہیں
تازہ مچھلی کی پہچان کا ایک اور ذریعہ اس کی کھال اور اس کے چھلکے ہوتے ہیں تازہ مچھلی کے چھلکے بڑی مضبوطی سے اوپر جڑے ہوتے ہیں اور کھال چمک دار ہوتی ہے جب کہ باسی بجلی کے چھلکے اترنا شروع ہو جاتے ہیں اور کھال بھی جھریوں زدہ ہو جاتی ہے
جب بھی مچھلی خریدیں اس کو دبا کر دیکھیں اگر مچھلی کی کھال دبانے پر واپس پہلے جیسی ہو جاتی ہے تو وہ تازہ مچھلی ہے جب کہ باسی مچھلی کی کھال اندر دھنسی رہتی ہے
مچھلی کھائیں دھو کہ نہیں۔ اور اپنا اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More