عامر لیاقت مریم نواز کو قطری سے خطری پر لے گئے، تصاویر منظر عام پر آگئی۔

    عامر لیاقت مریم نواز کو قطری سے خطری پر لے گئے، تصاویر منظر عام پر آگئی۔

     

    کراچی (نیوز ڈیسک) عامر لیاقت حسین نے مورخہ 4 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دو تصاویر شئیر کی اور اور اس کے ساتھ طنزیہ فقرہ لکھا۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، عامر لیاقت نے ٹوئٹر پر تصاویر شئیر کی، ایک تصویر میں عمراں خان گاڑی چلا رہے ہے اور ساتھ میں سعودی عرب کا شہزادہ محمد بن سلیمان بیٹھا ہے۔ اور دوسری تصویر میں مریم نواز گاڑی چلا رہی ہے اور ساتھ میں سابقہ وزیر قانون برائے صوبہ پنجاب رانا ثناءاللہ بیٹھا ہے۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: مریم نواز نانی کے حقیقی روپ میں، بہت ہی دلکش ویڈیو، مزاق اڑانے والوں کے منہ بند

     

     

    Advertisement

    دلچسپ بات یہ ہے کہ ان تصاویر کے ساتھ لکھا گیا ہے کہ قطری نا سہی، فیصل آباد کا خطری ہی سہی۔ جو کہ واضح تنقید رانا ثناءاللہ اور مریم نواز پر ہے۔

    Advertisement