Headlines

    کیپٹن صفدر اور مریم نواز کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ایسی تصویر وائرل کہ نواز لیگ منہ چھپانے لگی

    کیپٹن صفدر اور مریم نواز کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ایسی تصویر وائرل کہ نواز لیگ منہ چھپانے لگی

     

    لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے حمایتی صحافی انود لودھی نے مورخہ 3 جنوری 2021 بروز اتوار کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر کے ساتھ پیغام شئیر کیا۔

     

    مزید پڑھیے: مولانا فضل الرحمان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں حصہ نا لینے والوں کے لئے ایسا فتویٰ جاری کردیا کہ لوگ حیران۔۔۔

     

     

    تفصیلات کے مطابق، انور لودھی نے ایک تصویر شئیر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صفدر صاحب، جو کہ مریم نواز کے خاوند ہے، وہ مولانا فضل رحمان کے ہاتھ پکڑ کر چوم رہے ہے اور مریم نواز بھی ساتھ بیٹھی ہے۔

     

    اس صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان جب اقتدار میں ہو تو گلہ پکڑتا ہے اور جب مشکل میں ہو، تو پاؤں پکڑتا ہے۔