اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 5 جنوری 2021 بروز منگل کو وفاقی حکومت نے تعلیمی اداروں کا شیڈول جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق، نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا کہ 25ویں صوبوں کی وزرا برائے تعلیم کی میٹینگ میں لئے گئے فیصلوں کے مطابق تعلیمی اداروں کے اوقات جاری کر دئے گئے ہیں۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق، 11 جنوری 2021 کو سکول صرف اسٹاف کے لئے کھولے جائینگے تاکہ وہ اپنا لائحہ عمل تیار کر لیں۔ اس کے بعد 18 جنوری کو پورے پاکستان میں آٹھویں کلاس سے بارہوں کلاس تک ادراے کھولے جائینگے۔ 25 جنوری کو 1 کلاس سے آٹھویں کلاس تک ادارے کھولے جائینگے۔
مزید پڑھیے: ڈاکٹر شہباز گل نواز شریف کی چوسنی تک پہنچ گئے، مریم نواز کی ٹویٹ پر ردعمل۔
1 فروری 2021 سے تمام کالجز اور یونیورسٹیاں کھول دی جائیں گیں۔
نوٹیفیکیشن میں مزید وضاحت دی گئی کہ تعلیمی ادارے کھولنے کی تاریخوں کو کرونا کی صورت حال کے مد نظر بدلا جا سکتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More