Headlines

    کرکٹ کی دنیا کے بڑے سٹار کا اہم دن، ویرات کوہلی سمیت مختلف اہم شخصیات کی نیک تمنائیں۔

    کرکٹ کی دنیا کے بڑے سٹار کی آج سلگرہ منائی جارہی ہے، ویرات کوہلی سمیت مختلف اہم شخصیات کی نیک تمنائیں۔

    نیو دہلی (نیوز ڈیسک) ویسے تو آج کے دن بہت سے لوگوں کی سالگرہیں منائی جارہی ہونگی، لیکن کچھ ایسے بااثر بھی لوگ ہوتے، جن کے بارے میں پوری دنیا جانتی ہیں۔

     

    مزید پڑھیے: نعیم بخاری نے پاکستان ٹیلی ویژن کے زوال کی اصل وجہ بتا دی، وزیراعظم نے جب ان سے کہا کہ میری سفارش پر ایک بندہ رکھ لو تو پھر کیا ہوا۔۔

     

    تفصیلات کے مطابق، ویرات کوہلی نے مورخہ 6 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے لکھا کہ جنم دن بہت بہت مبارک ہو کپل دیو، آپ خوش رہوں، آنے والا سال آپ کے لئے بہت اچھا ہو۔