لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 6 جنوری 2021 کو، صوبہ پنجاب کے محکمہ صحت نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ضلع کے لحاظ سے کرونا کے مریضوں کی تفصیلات جاری کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ نے بتایا کہ سب سے زیادہ کرونا کے نئے کیس 366 لاہور میں درج کئے گئے ہیں۔ جبکہ ضلع اٹک، چکوال، قصور، خانیوال، منڈی بہاودین، ننکانہ صاحب، ناروال، رحیم یار خان اور وہاڑی میں ابھی تک کوئی نیا کیس ریکارڈ نہیں ہوا۔
مزید پڑھیے: پاکستانیوں کے لئے خوشخبری، حکومت نے کرونا ویکسین کے لئے بڑا فیصلہ کر لیا۔ عوام میں سکون کی لہر۔۔
سب سے زیادہ کرونا کے مریض لاہور میں ریکارڈ کئے گئے، جن کی تعداد 70282 ہیں، جن میں سے 66388 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ اس کے برعکس، سب سے کم کرونا کے مریضوں کی تعداد ناروال میں ہے جو کہ 368 ہیں، جن میں سے 327 صحت یاب ہو چکے ہیں۔
اس طرح پنجاب میں نئے کرونا کے مریض 665 ہیں، جس کے ساتھ ہی ٹوٹل مریضوں کی تعداد 142058 ہو چکی ہیں۔ جن میں سے 128775 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں، جبکہ 4184 مریض اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More