اہم خبریں

نواز لیگ کو بین الاقوامی سطح پر بڑی کامیابی، نواز لیگ میں جشن کا سماں۔

نواز لیگ کو بین الاقوامی سطح پر بڑی کامیابی، نواز لیگ میں جشن کا سماں۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلسل جدو جہد کے بعد آخر کار، نواز لیگ کو بین الاقوامی سطح پر کامیابی نصیب ہو ہی گئی۔

Advertisement

تفصیلات کے مطاق، مورخہ 5 جنوری 2021 بروز منگل کو مسلم لیگ نواز کی نائب صدر محترمہ مریم نواز نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا۔ جس میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف ثبوت ڈھونڈنے کے لئے براڈ شیٹ کمپنی کو 2 کروڑ 87 لاکھ ڈالر ادا کر دئے گئے، مگر پھر بھی کوئی ثبوت نا ملا۔ نواز شریف کو نا اہل کرنے کے ایک اقامہ اور جج کا سہارا لیا پڑا۔

 

مزید پڑھیے: کیپٹن صفدر اور مریم نواز کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ایسی تصویر وائرل کہ نواز لیگ منہ چھپانے لگی

Advertisement

مریم نواز نے مزید کہا کہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کی بھی اصلیت سامنے آگئی ہے کہ بلکل جائز ہے۔ اس طرح، نواز شریف بھی ایماندار اور سچے انسان ہے۔

Advertisement

Recent Posts