اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) مورخہ 6 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹرینڈ ٹاپ پر چل رہا ہے، جس کا عنوان، بے حس بے شرم عمران خان ہے۔
تفصیلات کے مطابق، حالیہ ہزارہ برادری کے ساتھ ہونے والے وقعہ کی وجہ سے بلوچستان سمیت سندھ میں بھی احتجاج چھر گیا ہے۔ جبکہ متاثرہ لوگوں اور برادری نے اپنے گزر گئے پیاروں کے جسموں کو سڑک پر رکھ کر دھرنا دیا ہے کہ جب تک عمران خان خد ان سے بات چیت کرنے نہیں آتا، تب تک وہ دھرنا ختم نہیں کرینگے۔