Headlines

    پورا پاکستان سراپا احتجاج، وجہ جان کر آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائینگے۔

    اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) مورخہ 6 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹرینڈ ٹاپ پر چل رہا ہے، جس کا عنوان، بے حس بے شرم عمران خان ہے۔

    تفصیلات کے مطابق، حالیہ ہزارہ برادری کے ساتھ ہونے والے وقعہ کی وجہ سے بلوچستان سمیت سندھ میں بھی احتجاج چھر گیا ہے۔ جبکہ متاثرہ لوگوں اور برادری نے اپنے گزر گئے پیاروں کے جسموں کو سڑک پر رکھ کر دھرنا دیا ہے کہ جب تک عمران خان خد ان سے بات چیت کرنے نہیں آتا، تب تک وہ دھرنا ختم نہیں کرینگے۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: مریم نواز نانی کے حقیقی روپ میں، بہت ہی دلکش ویڈیو، مزاق اڑانے والوں کے منہ بند

    دوسری طرف، سوشل میڈیا پر لوگوں نے اس احتجاج کو اور تقویت دیتے ہوئے یہ نعرہ بلند کیا ہوا ہے کہ عمران خان بے حس اور بے شرم ہے۔

    Advertisement