Headlines

    آئی جی اسلام آباد کو بدلنے کی اصل وجہ سامنے آگئی۔۔

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 6 جنوری 2021 کو اسلام آباد میں تعینات عامر ذوالفقار کو تبدیل کر دیا گیا۔

     

    تفصیلات کے مطابق، اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل عامر ذوالفقار کو بدل گیا ہے، اور ان کی جگہ جمیل الرحمان کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ جمیل صاحب اس سے پہلے خیبر پختونخواہ میں اپنی ذمہ داری سرا انجام دے رہے تھے۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: کیپٹن صفدر اور مریم نواز کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ایسی تصویر وائرل کہ نواز لیگ منہ چھپانے لگی

     

    Advertisement

    ذرائع کے مطابق، آئی جی کو بلدنے کی بنیادی وجہ اسامہ ستی کا مقدمہ بتائی جاری رہے ہے، جبکہ یہ سسنے میں آیا تھا کہ اسامہ کے واقع کے بعد آئی جی کو بدلنے کا مطالبہ ہونے لگا تھا۔

     

    Advertisement