Headlines

    پولیس کو بھی چونا، ڈی آئی جی کی بیوی کے ساتھ ایسا واقع کہ محکمہ پولیس کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملی۔۔

    بینک اکاؤنٹس سے متعلق تازہ واقعہ میں ، پولیس کے ایک ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) کی اہلیہ کو دس لاکھ روپے سے محروم کردیا گیا۔

     

    تفصیلات کے مطابق دھ وکہ دہی کرنے والوں نے ڈی آئی جی کی اہلیہ کا جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ تیار کروانے کے بعد سیل فون سم جاری کروایا۔ یہ سم ایک نیہا نامی خاتون کو جاری ہوی۔

    Advertisement

     

    سم حاصل کرنے کے بعد ، انہوں نے پولیس آفسر کی اہلیہ کی بینکنگ کی تمام معلومات حاصل کیں اور بینکنگ ایپ کے ذریعہ 10 لاکھ روپے ہتھ یا لئے۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: دو پاکستانی کشمیری لڑکیاں جو غلطی سے بارڈر پار چلی گئیں تھیں۔ انڈین آرمی نے ان کے ساتھ کیسا سلوک کیا، جانئے انہی کی زبانی

     

    شکایت پر عمل کرتے ہوئے ، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے معاملات کی تحقیقات شروع کیں اور فیصل آباد سے ایک آدمی کو پکڑ لیا۔ آدمی کی شناخت ارسلان کے نام سے ہوئی ہے۔

    Advertisement

     

    ذرائع نے بتایا کہ ایف آئی اے مرکزی م لزم سیف اور اس کی ساتھی نیہا کو پکڑنے کے لئے چھاپے مار رہی تھی۔

    Advertisement