موجودہ دور میں فاسٹ فوڈ کا عروج چل رہا ہے، ہر بچہ، بڑا اور بوڑھا فاسٹ فوڈ کا شوقین نظر آتا ہے۔ جس کی وجہ سے ہمارے ہاں فاسٹ فوڈ ایک باقاعدہ صحت مند خوراک سمجھی جاتی ہے۔
بات کریں گے فاسٹ فوڈ اور اس کے علاوہ گھر میں استعمال ہونے والے مشہور چیز کیچپ کی۔ کیا آپ کو پتہ ہے جعلی کیچپ کو پرکھنے کا کیا طریقہ کار ہے؟ کیا آپ یہ دعوی کرسکتے ہیں کہ آپ نے کبھی جعلی کیچپ استعمال نہیں کی ہیں؟
کیچپ اصل میں مصالحہ جات اور ٹماٹر کے گودے کا مرکب ہوتا ہے لیکن اس میں بڑے پیمانے پر ملاوٹ کی جاتی ہے۔ کیچب کو چیک کرنے کا آسان طریقہ اج۔ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
مزید پڑھیے: مچھلی کھائیں دھوکہ نہیں، جانئے تازہ اور صحت مند مچھلی پہچاننے کا پوشیدہ راز
آپ نے سب سے پہلے ایک چمچ کیچپ لینی ہے اور اس کو پلیٹ میں ڈال لینا ہے۔ اس کے بعد آپ نے پائیوڈین کے چند قطرے لینے ہے۔ پائیوڈین ایک عام طبعی محلول ہے، جو عام طور پر گھر میں موجود ہوتا ہے، جس کو زخموں وغیرہ پر لگانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ آپ نے پائیوڈین کے چند قطرے کیچپ پر ڈالنے ہیں اور پھر آپ نے پائیوڈین کے قطروں کو اچھی طرح کیچپ میں مکس کرنا ہے۔
چند منٹ ایسا کرنے سے آپ کو تبدیلیاں رونما ہوتی نظر آئی گی۔ اگر تو کچیپ کا رنگ گہرا سرخ کلیجی جیسا ہوگیا تو اس کا مطلب ہے کہ کیچپ میں ملاوٹ ہے۔ اور کیچپ میں کپڑوں کو لگانے والی مائع کا استعمال کیا گیا ہے۔ اگر اس کی رنگت زیادہ گہرے سرخ رنگ کی نا ہو تو اس کا مطلب ہے اس میں کم ملاوٹ ہوئی ہے اور اگر اس کی رنگت میں کوئی تبدیلی نا آئے تو اس کا مطلب ہے کہ کیچپ میں ملاوٹ نہیں ہے۔
اپنے لئے اپنے بچوں اور پیاروں کے لئے کسی بھی برانڈ کی کیچپ گھر میں استعمال کرنے سے پہلے یہ نسخہ ضرور آزمائیں تاکہ آپ کی اور آپ کے پیاروں کی صحت تندورستی برقرار رہ سکے۔
اس نسخہ کو آزمانے کے بعد، کمنٹ میں ضرور بتائے گا کہ آپ نے کس برانڈ کی کیچپ پر یہ نسخہ اپلائی کیا اور آپ کا کیا نتیجہ نکلا؟
صدقہ جاریہ سمجھ کر اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More