Headlines

    بلاول بھٹو ہزارا برادری سے ملنے کے لئے کوئٹہ روانہ، اہم پیش رفت متوقع

    بلاول بھٹو ہزارا برادری سے ملنے کے لئے کوئٹہ روانہ، اہم پیش رفت متوقع

     

     

    Advertisement

    کراچی (نیوز ڈیسک) بلاول بھٹو زرداری نے مورخہ 7 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، بلاول زرداری بھٹو نے بتایا کہ وہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور سابقہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ کوئٹہ میں ہزارا برادری کے پاس جا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کو ہزارا برادری کے مطالبوں کو ہر حال میں ماننا چاہئے اور انہیں جینے کا حق دینا چاہئے۔

     

     

    Advertisement

    Advertisement

     

    دوسری طرف، مریم نوا بھی کوئٹہ نکلنے کے لئے تیار ہے، اس طرح پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نا صرف ہزارا برادری کے لئے بلکہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے لئے وہاں پہنچے گی۔

    Advertisement