مالم جبہ میں ہونے والی ڈانس پارٹی کی ویڈیو وائرل، حکومت کی مشنری حرکت میں۔
سوات (نیوز ڈیسک) گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیوں وائرل ہوئی، جس میں لڑکے لڑکیاں ڈانس اکٹھے ڈانس کررہے تھے اور لوگوں نے اس کو اس عنوان سے شئیر کیا تھا کہ یہ کوئی یورپ کا ملک نہیں ہے بلکہ پاکستان کا شہر مالم جبہ ہے۔ جس میں قدرت کا حسین نظرہ دیکھا جاسکتا تھا، جو کہ بادلوں اور برف کا پرکشش منظر پیش کر رہا تھا۔ اس کے ساتھ ہی لڑکے لڑکیاں اکٹھے گانے کی دھن پر ڈانس کر رہے تھے۔