Headlines

    مالم جبہ میں ہونے والی ڈانس پارٹی کی ویڈیو وائرل، حکومت کی مشنری حرکت میں۔

    مالم جبہ میں ہونے والی ڈانس پارٹی کی ویڈیو وائرل، حکومت کی مشنری حرکت میں۔

    سوات (نیوز ڈیسک) گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیوں وائرل ہوئی، جس میں لڑکے لڑکیاں ڈانس اکٹھے ڈانس کررہے تھے اور لوگوں نے اس کو اس عنوان سے شئیر کیا تھا کہ یہ کوئی یورپ کا ملک نہیں ہے بلکہ پاکستان کا شہر مالم جبہ ہے۔ جس میں قدرت کا حسین نظرہ دیکھا جاسکتا تھا، جو کہ بادلوں اور برف کا پرکشش منظر پیش کر رہا تھا۔ اس کے ساتھ ہی لڑکے لڑکیاں اکٹھے گانے کی دھن پر ڈانس کر رہے تھے۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: لاہور میں دو بہنوں کے ساتھ ایسا شرم ناک واقع پیش آیا کہ پوری انسانیت سوگوار،

     

    حال میں ہی پیش رفت سامنے آئی کہ متعلقہ ایس ایچ او نے باقاعدہ تحقیق کرکے اس ہوٹل کے مینجر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ، جس کے ہوٹل کی چھت پر یہ پارٹی ہوئی اور اس نے گانے کے لئے اسپیکر مہیا کئے۔

    Advertisement

     

    مینجر کے خلاف مقدمہ کرونا کے متعلق ہدایات کو نظر اندز کرنے اورنوجوانوں کو غلط کام کرنے کی طرف راغب کرنے پر درج کیا گیا۔


     

    Advertisement