کراچی کے ڈاکٹروں کا بڑا معرکہ، پوری دُنیا میں پاکستان کا نام روشن۔۔
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں ڈاکٹروں نے بچوں کا آپریشن کر کے انھیں نئی زندگی دے دی۔
تفصیلات کے مطابق، 16 مارچ 2019 کو اسرار احمد کے گھر جڑوا بچے پیدا ہوئے تھے، جو کہ پیٹ سے آپس میں جوڑے ہوئے تھے۔ اسرار احمد کسی ٹیکسٹائل مل میں کام کرتا ہے۔ اس لئے پیسے نا ہونے کی وجہ سے وہ بچوں کا آپریشن نا کروا سکا۔ آپریشن میں بچوں کو پیٹ سے جدا کرنا تھا۔
آپریشن کے پیسے نا ہونے کہ وجہ سے، سارم برنی ویلفئیر ٹرسٹ نے ان کی مدد کی اور ان کے آپریشن کے لئے ہونے والے اخراجات ادا کروانے میں معاونت کی۔ جس کے بعد کراچی کے نجی ہسپتال میں کامیاب آپریشن ہوا۔ بچوں کا نام محمد آیان اور محمد آمان ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More