Headlines

    بےروزگاروں کے لئے خوشخبری، حکومت کا 25000 نوکریوں کا علان، مزید جانئے

    پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کے پی کے وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے کہا ہے کہ نئے تعلیمی سیشن کے آغاز کے ساتھ ہی صوبے کے اسکولوں کو نیا فرنیچر مہیا کیا جائے گا۔

     

    صوبے میں معیاری تعلیم کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اس کمی کو پورا کرنے کے لئے 25،000 اساتذہ کی بھرتی کی جائے گی۔

    Advertisement

     

    انہوں نے مزید کہا کہ کاپی کلچر کے خاتمے کے لئے امتحانی مراکز کے اندر کیمرے لگائے جائیں گے۔ شہرام ترکئی نے کہا کہ کے پی حکومت صوبہ بھر میں طلباء کے سہولت مراکز بھی تعمیر کر رہی ہے۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: پولیس کو بھی چونا، ڈی آئی جی کی بیوی کے ساتھ ایسا واقع کہ محکمہ پولیس کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملی۔۔

     

    سن 2019 میں ، ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے شدید مالی بحران کے سبب صوبہ خیبر پختونخوا (کے پی) کی تمام یونیورسٹیوں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کردی تھی۔ اور کمیشن نے اس نوٹیفکیشن کی کاپیاں مختلف وائس چانسلرز کو جاری کردی تھیں جس وجہ سے کوئی بھرتی نہیں کی گئی تھی۔

    Advertisement