Headlines

    کیپٹن صفدر نے مولانا فضل الرحمان کے ہاتھ چومنے کی ایسی وجہ بتا دی کہ سب واہ واہ کر اُٹھے

    لاہور (نیوز ڈیسک) کیپٹن صفدر اور مریم نواز کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ایک تصویر وائرل ہوئی کہ سوشل میڈیا پر تبصرے شروع ہوگئے۔

     

    مورخہ 3 جنوری 2021 بروز اتوار کو صحافی انور لودھی نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یہ تصویر شئیر کی تھی اور ساتھ اپنا پیغام شئیر کیا تھا۔

    Advertisement

     

    آج مورخہ 8 جنوری کو ایک کیس میں لاہور کی مقامی عدالت میں پیشی کے موقع پر کیپٹن (ر) صفدر نے مولانا فضل الرحمان کا ہاتھ چومنے کی وجہ بتا دی۔

     

    Advertisement

    صفدر نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان نے ختم نبوت کے حوالے سے بات کی جس وجہ سے انہوں نے عقیدت کے باعث مولانا کا ہاتھ چوم لیا۔ یہ بیان انہوں نے ایک کیس میں لاہور کی مقامی عدالت میں پیشی کے موقع پر دیا۔

     

    Advertisement