اہم خبریں

ترکی کا پاکستان کو ایک اور خوبصورت تحفہ، پاکستانیوں کے لئے خوشیاں ہی خوشیاں

دنیا کے مشہور ٹی وی سیریز ارتغرل غازی میں عبدالرحمٰن الپ کا کردار ادا کرنے والے اداکار سیلال علی نے حال ہی میں اپنی تازہ ترین انسٹاگرام پوسٹ میں ترکی کی پاکستانی عوام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور پاکستانی عوام کو سلام پیش کیا ہے۔
ترکی سے اتنی محبت ملنا پاکستانیوں کیلے لئے کسی تحفے سے کم نہیں ہے۔

ل
سیلال علی، ارتغل ٹیم کا حصہ ہیں جو پاکستان میں ترکی کے مشترکہ ڈرامہ سیریل پر سینئر سرکاری عہدیداروں کے ساتھ تبادلہ خیال کرنے کے لئے آئے ہیں۔

 

Advertisement

مزید پڑھیے: زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے نوکری سے فارغ ہونے والی لاہوری ٹیچر کی اصلی کہانی سامنے آگئی

 

عوام کے لئے ایک پیغام میں سیلال نے کہا کہ ترکی کے لوگ پاکستانیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور نہ صرف انہیں مبارکباد پیش کررہے ہیں بلکہ ان کے لئے دعا بھی کررہے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts