Headlines

    پنجاب میں بڑی سطح پر تبادلہ، حکومت میں پھر سے غیر یقینی۔۔

    پنجاب میں بڑی سطح پر تبادلہ، حکومت میں پھر سے غیر یقینی۔۔

    لاہور ( نیوز ڈیسک) پنجاب میں پھر سے بڑے پیمانے پر تبادے کا آغاز کر دیا گیا۔

    تفصیلات کے مطابق، مورخہ 6 جنوری 2021 کو وفاقی حکومت نے صوبہ پنجاب میں تعینات حمید یعقوب شیخ کو پنجاب حکومت سے وفاقی حکومت میں واپس بلا لیا۔ حمید یعقوب شیخ پنجاب میں چئیرمین پلاننگ اور ڈیویلپمنٹ بورڈ کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے تھے۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: پولیس کو بھی چونا، ڈی آئی جی کی بیوی کے ساتھ ایسا واقع کہ محکمہ پولیس کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملی۔۔

    مورخہ 8 جنوری 2012 کو پنجاب حکومت نے موجودہ سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ عمران سکندر کو چئیرمین پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ بورڈ کا اضافی چارج دے دیا ہے۔

    Advertisement