عمران خان بھی ڈٹ گئے، ہزارا برادری کے بارے میں وزیراعظم نے اہم اعلان کر دیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بھی ڈٹ گئے اور ہزارا کے لوگوں سے شکوہ کر دیا۔
عمران خان بھی ڈٹ گئے، ہزارا برادری کے بارے میں وزیراعظم نے اہم اعلان کر دیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بھی ڈٹ گئے اور ہزارا کے لوگوں سے شکوہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق، ٹیکنالوجی پارک کے افتتاح کی تقریب پر، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یہ کسی ملک میں نہیں ہوتا کہ آپ وزیراعظم کو اس طرح کہو کہ پہلے تم آؤ گے تو ہم یہ کام کرے گے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب ہزارا برادری کے تمام مطالبات مان لئے گئے ہیں، تو پھر یہ ضد کیوں ہے کہ وزیراعظم آئے گا تو ہی وہ دھرنا ختم کرینگے۔
مزید پڑھیے: زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے نوکری سے فارغ ہونے والی لاہوری ٹیچر کی اصلی کہانی سامنے آگئی
ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ پورے ملک کے وزیراعظم ہیں، اس طرح اگر آج ہزارا برادی کی بات مان لیں گے تو کل کو کوئی اور ایسے ضد کرے گا، جس سے غلط رجحان شروع ہو جائے گا جو کے ایک اچھی چیز نہیں ہے۔