3000 نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا، 45000 تنخواہ مقرر، مزید تفصیلات جانئے۔
لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کے محکمہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 3000 اساتذہ کی عارضی بنیادون پر بھرتی کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق، سرکاری کالجز میں 3000 اساتذہ کو عارضی بنیادوں پر 4 ماہ کے لئے برھتی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ جس میں تنخواہ 45000 روپے ماہانہ ہوگی اور درخواستوں کی وصولی 14 جنوری سے شروع کی جائے گی اور 15 جنوری تک ہوگی۔
عارضی میرٹ لسٹ 17 جنوری 2021 کو لگائی جائے گی۔ جس کے بعد اعتراضات کو 18 جنوری سے لے 19 جنوری تک لیا جائے گا۔ فائنل میرٹ لسٹ 20 جنوری کو لگائی جائے گی۔ انٹرویو 21 جنوری سے 23 جنوری تک لئے جائے گے، جس کے بعد فائنل لسٹ 1 فروری 2021 کو شائع کی جائے گی۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More