Headlines

    سعودی بادشاہ سلیمان کا سعودی عرب کے لوگوں کے لئے بڑا قدم، وڈیو دیکھ کر آپ بھی تعریف کئے بغیر نا رہ سکے گے۔

    سعودی بادشاہ سلیمان کا سعودی عرب کے لوگوں کے لئے بڑا قدم، وڈیو دیکھ کر آپ بھی تعریف کئے بغیر نا رہ سکے گے۔

     

    الریاض (نیوز ڈیسک) سعودی باشاہ سلیمان نے سعودی عرب کی فلاح و بہبود کے لئے بڑا قدم اُٹھا لیا۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، سعودی خبررساں ادارے نے آگاہ کیا ہے کہ مورخہ 9 جنوری 2021 کو سعودی بادشاہ سلیمان نے کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوائی ہے اور اس کی باقاعدہ وڈیو شئیر کی، جس سے یہ پیغام دیا کہ سعودی عرب لوگوں کی حفاظت کے لئے مسلسل کام کر رہا ہے۔

     

    Advertisement

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ گزشتہ سال دسمبر میں، ڈپٹی پرائم منسٹر سعودی عرب محمد بن سلیمان نے بھی کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوائی تھی۔

     

    Advertisement

    زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے نوکری سے فارغ ہونے والی لاہوری ٹیچر کی اصلی کہانی سامنے آگئی

     

    Advertisement