اہم خبریں

ایران بھی امریکہ اور برطانیہ کے خلاف سرگرم، خمینی نے اہم اعلان کر دیا۔

ایران بھی امریکہ اور برطانیہ کے خلاف سرگرم، خمینی نے اہم اعلان کر دیا۔

 

تہران (نیوز ڈیسک) بڑھتے ہوئی کرونا کی وبا سے، پوری دُنیا میں کرونا سے بچاؤ کی ویکسین کی طلب میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: خوبصورتی کی وجہ سے لڑکی کو سکول سے نکالنے کی اصل وجہ سامنے آگئ

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، ایران کے سپریم لیڈر ایت اللہ خمینی نے اعلان کیا ہے کہ وہ کرونا سے بچاؤ کی ویکسین امریکہ اور برطانیہ سے نہیں خریدے گے، وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے الزام لگایا کہ وہ امریکہ اور برطانیہ کو قابل اعتماد نہیں سمجھتے ہیں۔

 

خمینی صاحب نے مزید بتایا کہ روس کی ویکسین بھی قابل اعتماد نہیں ہے، کیونکہ 1980 اور 1990 میں ان کا روس کے ساتھ ویکسین کے معاملے میں تجربہ اچھا نہیں رہا۔

Advertisement

 

نقلی کیچپ اور اصلی کیچپ کو پہچانے کے لئے یہاں کلک کرے

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ ایران نے اپنی ذاتی کرونا سے بچاؤ کے لئے ویکسین بھی بنا لی ہے، جس کا گزشتہ مہینے سے ٹرائل شروع ہو گیا ہے، جبکہ امریکہ کی پابندیوں کی وجہ سے ایران آسانی سے کسی ملک سے کرونا کے بچاؤ کی ویکسین بھی نہیں خرید سکتا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago