واٹس ایپ آج کے دور کی اہم ضرورت بن چکی ہے، ہر انسان اس ایپ سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے، ذاتی، سماجی اور کاروباری زندگی میں اس کا استعمال کر رہا ہے۔
آپ کی توجہ دلواتے ہے حالیہ ہی واٹس ایپ کی پالیسی میں تبدیلی کے بارے میں، جس کے تحت سب صارفین کو واٹس ایپ سے نوٹس ملا ہوگا کہ آپ یا تو واٹس ایپ کی نئی پالیسی کو قبول کرے یا پھر واٹس ایپ کو چھوڑ دیں، کیونکہ اگر آپ پالیسی کو قبول نہیں کرینگے تو آپ کو واٹس ایپ کا اکاؤنٹ بند کر دیا جائے گا۔
اس وجہ سے لوگوں میں بے چینی اور پریشانی پائی جارہی ہے کہ کیا واٹس ایپ اب آپ کا ذاتی ڈیٹا بھی لے گی، جیسا کہ تصاویر، وڈیوز، فون نمبر اور میسجز وغیرہ؟ عام فہم میں، لوگوں میں یا تاثر پایا جا رہا ہے کہ شاید اب آپ واٹس ایپ پر محفوظ نہیں ہے؟
مزید پڑھیے: مریم نواز کی کوئٹہ میں ایسی شرمناک وڈیو وائرل کہ نواز لیگ شرم سے پانی پانی۔۔
اس حال کا جواب دیتے ہوئے، واٹس ایپ نے وضاحتی بیانیہ جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے وضاحت دی ہے کہ آپ کے موبائل سے کونسی چیز لی جارہی ہے اور کس مقصد کے لئے جارہی ہے۔۔
پہلے تو آپ یہ بات ذہن نشین کر لے کہ اگر آپ واٹس ایپ کی نئی پالیسی کو نہیں مانے گے تو 28 فروری 2021 کے بعد آپ واٹس ایپ استعمال نہیں کر سکے گے۔
واٹس ایپ کے ترجمان نے بھارت کے ایک نجی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ موجودہ پالیسی میں تبدیلی صرف ان صارفین کے لئے ہے جو لوگ واٹس ایپ پر کاروباری غرض سے بات چیت کرے گے صرف وہی ڈیٹا واٹس ایپ استعمال کرکے مزید کاروباری لوگوں کے لئے سہولت مہیا کرے گا۔
مزید پڑھیے: 3000 نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا، 45000 تنخواہ مقرر، مزید تفصیلات جانئے۔
مزید وضاحت دیتے ہوئے بتایا گیا کہ واٹس ایپ لوگوں کی ذاتی بات چیت کی رسائی نہیں لے گا اور نا ہی اس بارے میں کوئی پالیسی میں تبدیلی ہوئی ہے۔ اس پالیسی کو بدلنے کی غرض سے، صارفین کو 1 ماہ کا وقت دیا گیا ہے تاکہ وہ 1 ماہ میں سوچ کے فیصلہ کر سکے اگر تو وہ نئی پالیسی قبول کر لینگے تو وہ وٹس ایپ استعمال کر سکے گا اور اگر وہ قبول نہیں کرینگے تو وہ وٹس ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے۔ اس لئے اس پالیسی کو قبول یا انکار کرنے کی آخری تاریخ 8 فروری 2021 ہے۔
واضح رہے کہ وٹس ایپ آپ کی ذاتی بات چیت کی رسائی نہیں لے گی، محض کاروباری معاملات کی غرض سے آپ کا کاورباری ڈیٹا لے گی۔
اس حال کا جواب دیتے ہوئے، واٹس ایپ نے وضاحتی بیانیہ جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے وضاحت دی ہے کہ آپ کے موبائل سے کونسی چیز لی جارہی ہے اور کس مقصد کے لئے جارہی ہے۔۔
مزید وضاحت دیتے ہوئے بتایا گیا کہ واٹس ایپ لوگوں کی ذاتی بات چیت کی رسائی نہیں لے گا اور نا ہی اس بارے میں کوئی پالیسی میں تبدیلی ہوئی ہے۔ اس پالیسی کو بدلنے کی غرض سے، صارفین کو 1 ماہ کا وقت دیا گیا ہے تاکہ وہ 1 ماہ میں سوچ کے فیصلہ کر سکے اگر تو وہ نئی پالیسی قبول کر لینگے تو وہ وٹس ایپ استعمال کر سکے گا اور اگر وہ قبول نہیں کرینگے تو وہ وٹس ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے۔ اس لئے اس پالیسی کو قبول یا انکار کرنے کی آخری تاریخ 8 فروری 2021 ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More