وزیر اعلی عثمان بزدار نے بچوں کی تعلیم کے لئے پاکستان کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان کر دیا۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 9 جنوری 2021 بروز ہفتہ کو وزیراعلٰی عثمان بزدار نے 740 بلین روپے تعلیم میں اصلاحات لانے کی مد منظور کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق، صوبائی محکمہ سکول ایجوکیشن نے وزیراعلی عثمان بزدار کو سمری ارسال کی تھی، جس میں انہوں نے تعلیم نظام میں اصلاحات لانے کی غرض سے 740 بلین روپے مانگے تھے، جس کی وزیر اعلٰی پنجاب نے مںظوری دیتے ہوئے کہا کہ پیسوں کی ریلیز کے لئے معاملہ کابینہ میں بھیجا جائے۔
مزید پڑھیے: 3000 نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا، 45000 تنخواہ مقرر، مزید تفصیلات جانئے۔
ذرائع کے مطابق منصوبہ جات کی تفصیل کچھ یوں ہے؛ یہ بڑا منصوبہ 3 سال کے عرصہ میں مکمل ہوگا۔ جس میں کلاسوں کو بہتر کرنے کے لئے 1.8 بلین روپے لگایا جائے گا، 6 بلین روپے کمپیوٹر لیبز پر لگایا جائے گا، 10 بلین روپے کا فرنیچر خریدہ جائے گا، 1.5 بلین سائنس لیبز پر لگایا جائے گا جبکہ 65 بلین لائبریرز اور کھیلنے کے لئے گراؤنڈز پر لگایا جائے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More